مذہبی آزادی و انسانی حقوق کی تنظیمیں اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں، پیر نور الحق قادری

اسلام آباد: اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل مسئلہ فلسطین اور القدس پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف عملی اقدامات کرے۔ مذہبی آزادی اور انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی عالمی تنظیمیں اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں ۔ یہ مطالبات وفاقی … Continue reading مذہبی آزادی و انسانی حقوق کی تنظیمیں اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں، پیر نور الحق قادری